تازہ ترین

چین کے سابق وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی آخری رسومات 2 نومبر کو ادا کی جائیں گی

 چین کے  سابق وزیر اعظم ل کھہ چھِیانگ  کی آخری رسومات 2 نومبر کو بیجنگ میں ادا کی جائیں گی۔

 لی  کے سوگ میں 2 نومبر کو بیجنگ کے تھیان  آن من چوک سمیت کئی مقامات ، تمام صوبوں، خود اختیار علاقوں اور بلدیات،مرکزی حکومت کے ماتحت شہروں کے صدر مقامات ،  ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے، تمام سرحدی بندرگاہوں اور بیرونی سمندری اور فضائی بندرگاہوں اور دوسرے ممالک اور علاقوں میں چین کے سفارتی محکموں  کے جھنڈے سوگ میں  سر نگوں رہیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزارت خارجہ نے 24 ویں چین-یورپی یونین سربراہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی

 8 دسمبر کو چین کی  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 24 ویں …

Show Buttons
Hide Buttons