17 نومبر کو سان فرانسسکو میں ایپک رہنماؤں کا 30 واں غیر رسمی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس میں ایپک رہنماؤں کا سان فرانسسکو اعلامیہ ۲۰۲۳ جاری کیا گیا۔ اعلامیے میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ اپیک کو تکنیکی اور اقتصادی پیشرفت ، خطے کی بھرپور صلاحیتوں اور قوتِ متحرکہ سے فائدہ اٹھانا چاہیے تاکہ اقتصادی ترقی کو فروغ دیا جا سکے اور موسمیاتی تبدیلیوں سمیت تمام ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹا جا سکے۔
یہ خبر پڑھیئے
ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر
30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …