تازہ ترین

عرب ممالک کا غزہ میں زمینی فوج بھیجنے کا ارادہ نہیں ہے ، اردن

بحرین میں اردن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ و امورِ  تارکین وطن ، ایمان صفادی نے کہا کہ  اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازعے  کے حالیہ دور کے خاتمے کے بعد عرب ممالک کا غزہ میں زمینی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

انہوں نے مسئلہ فلسطین کو دو ریاستی فارمولے کی بنیاد پر حل کرنے نیز  منصفانہ و جامع امن کے حصول کی فوری ضرورت کا بھی اعادہ کیا اور اسرائیلی حکومت کی غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کی  کوششوں کی بھی مذمت کی۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

Show Buttons
Hide Buttons