تازہ ترین

شمالی کوریا کی وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاپان اور جنوبی کوریا کو اسلحہ فروخت کرنے کے امریکی فیصلے کی مذمت

کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کی 20 تاریخ کی ایک رپورٹ کے مطابق، شمالی کوریا کی وزارت قومی دفاع کے جنرل ایکوپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے اسی دن کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے جاپان اور جنوبی کوریا کو جدید ہتھیار فروخت کرنے کے امریکی فیصلے کی شدید مذمت کی۔

انہوں نے  کہا کہ اس اقدام سے علاقائی تناؤ میں شدید اضافہ ہو گا۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

Show Buttons
Hide Buttons