چینی وزیر خارجہ وانگ ای عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی بیجنگ میں میزبانی کر رہے ہیں۔
عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ قابض اسرائیلی انتظامیہ-غزہ تنازع میں حالیہ کشیدگی میں کمی، شہریوں کے تحفظ اور مسئلہِ فلسطین کے منصفانہ حل کے طریقوں پر تبادلہِ خیال کیلئے چین کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں۔