انفارمیشن گروپ کی بی ایس 22 کی افسر شاہیرہ شاہد کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے۔
کابینہ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق انفارمیشن گروپ کی بی ایس 22 کی افسر شاہیرہ شاہد کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔ یہ احکامات فوری اور تاحکم ثانی لاگو ہوں گے۔