چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے کہا ہے کہ 21 نومبر کو چینی صدر شی چن پھنگ برکس ممالک کے سربراہی اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے اور اس موقع پر اہم خطاب بھی کریں گے ۔
اپنے ایک بیان میں اُنہوں نے کہا کہ برکس ممالک کے اس ورچوئل اجلا س میں فلسطین ،شام اور افغانستان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔