شاہ بلوط کا پھل کینسر کی شناخت میں معاون …

شاہ بلوط کا پھل یا اس کی بوندیاں اکثر زہریلی ہوتی ہیں لیکن ان میں پایا جانے والا ایک کیمیکل سرطان کی رسولیوں کی نشاندہی میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔انگریزی میں ہارس چیسٹ نٹ کے نام سے مشہور اس پھل میں ایک کیمیکل ایسکیولِن پایا جاتا ہے ۔نیویارک سٹی کالج کے ماہرین نے اس پھل پر تحقیق کرکے بتایا ہے کہ شاہ بلوط کے پھل میں موجود کیمیائی مادہ کم روشنی میں بھی کینسر سے متاثر رسولی یا ٹشو کو ظاہر کرسکتا ہے ۔ اس طرح کینسر کی شناخت ابتدائی مرحلے میں کرکے ہزاروں لاکھوں زندگیاں بچانا ممکن ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سیاسی سرگرمیاں اور پی ایس ایل ہے، نگران وزیر صحت پنجاب

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹرجاوید اکرم نےکورونا کیسز میں اضافے کا ذمہ دارخصوصاً لاہور میں سیاسی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons