خیبرپختونخواحکومت نےسرکلرٹرین منصوبےکےقابل عمل ہونے کی رپورٹ مکمل کرلی …

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکلر ٹرین منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ مکمل کرلی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت یہ منصوبہ تقریباً ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔
پہلے مرحلے میں ٹرین پشاور چارسدہ، نوشہرہ کے درمیان چلائی جائے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں اسے مردان ، صوابی اور اسلام آباد تک توسیعی دی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons