تازہ ترین

ون سن شیلٹر نامی کمپنی نے تیار کیا تھری ڈی بس اسٹاپ!

چینی کمپنی ون سن شیلٹر نے بس اسٹاپ تھری ڈی مشین پر تیار کرکے اسے سڑک کنارے نصب کر دیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ بس اسٹاپ مکمل طور پر ری سائیکل ہونے والے سامان سے تیار کیا گیا ہے یعنی اسسامان کو استعمال کیا گیا ہے جسے ہم فالتو سمجھ کر پھینک دیتے ہیں۔

اس کے بعد کمپنی نے اسے جنشان ضلع کے ایک قدیم شہر فینگ چنگ میں بھیجا جہاں ایک سڑک کے کنارے اسے نصب کردیا گیا ہے۔تھری ڈی پرنٹر سے تیار کردہ اس بس اسٹاپ پر لوگوں کے کھڑے ہونے کی جگہ، ایک چھت اور بیٹھنے کی نشستیں بھی لگائی گئی ہیں. ون سن کمپنی چین میں تھری ڈی مکانات اور رہائشی گھر تعمیر کرنے والی سب سے بڑی اور جدید کمپنی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons