تبت کا جی لونگ بین الاقوامی سرحدی تجارتی مرکز فعال ہو گیا!

جی لونگ بین الاقوامی سرحدی تجارتی مرکز کا صاف ستھرا فرش، وسیع نمائشی ہال اور وافر اشیاء، پاکستان اور نیپال سمیت دیگر ممالک کے تاجر سیاحوں کو اپنی اپنی مصنوعات سے متعارف کروا رہا ہے۔
چین کے خود اختیارعلاقے تبت کی جی لونگ کاونٹی میں واقع جی لونگ بین الاقوامی سرحدی تجارتی مرکز کو استعمال میں لانے کا آغاز 31 اکتوبر کو ہو گیا۔ یہ مرکز بارہ ہزار مربع میٹر پر محیط ہے۔ اس مرکز کے فعال ہونے سے سرحدی کاروبار اور سیاحت کے شعبوں کو فروغ ملے گا ۔
یاد رہے کہ چین اور نیپال کے درمیان زمینی پوسٹ جی لونگ کسٹمز جی لونگ کاونٹی میں واقع ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں جی لونگ پوسٹ کے ذریعے بر آمدی و درآمدی مصنوعات کی مالیت ایک ارب اڑتیس کروڑ ستر لاکھ چینی یوآن تک جا پہنچی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خزانہ نے وزیر اعظم کو 2022-23 کا اقتصادی سروے پیش کیا

وزیر خزانہ نے وزیر اعظم کو 2022-23 کا اقتصادی سروے پیش کیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں حکومتی اقتصادی ٹیم نے آج (جمعرات) کو اسلام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons