حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان!

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں 6 روپے 48 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق گذشتہ شب 12 بجے سے ہوچکا ہے۔قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 97 روپے 83 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 112 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جب کہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 86 روپے 50 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 82 روپے 84 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons