تازہ ترین

ایران نئی امریکی پابندیوں سے نہیں ڈرتا، حسن روحانی!

ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نئی امریکی پابندیوں سے نہیں ڈرتا، کئی ممالک کے نمائندوں نے تہران سے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ عوام کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ ایرانی حکومت امریکی دھمکیوں سے کسی قسم کا خوف محسوس نہیں کر رہی۔ یاد رہے کہ امریکا چار نومبر سے تہران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر چکا ہے جس میں ایران کے آئل سیکٹر کو نشانہ بنایا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons