ترک پراسکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خشوقجی کو گلا دباکر قتل کیا گیا۔ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے ترک پراسکیوٹر جنرل نے کہا کہ خشوقجی کو قونصل خانے میں گھستے ہی دبوچا گیا اور گلا دباکر مارا گیا جس کے بعد لاش کو ٹکڑے کرکے ٹھکانہ لگایا گیا۔ پراسیکوٹر جنرل کا کہنا ہے کہ طریقہ واردات سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ ملزمان نے انہیں گھات لگا کر مارا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …