حکومت نے بلوکی اور حویلی بہادر شاہ سمیت کئی سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری اداروں کی نجکاری کا مقصد نجی شعبے کی شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔ اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے، پاکستان ریلویز، یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن اور نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کو نجکاری فہرست سے نکالنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …