تازہ ترین

گلگت بلتستان کا 71 واں یوم آزادی آج جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے!

گلگت بلتستان کا 71 واں یوم آزادی آج جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، جس کے باعث صوبے میں عام تعطیل ہے۔ پاکستان کی آزادی کے بعد تقریبا چار ماہ تک اہل گلگت اور بلتی عوام نے ڈوگرا راج کی غلامی کے خلاف جنگ لڑی، جس کے بعد بالآخر یکم نومبر 1947 کو غلامی کی زنجیریں توڑ کر آزادی حاصل کی اور پاکستان سے الحاق کرلیا۔ گلگت بلتستان میں 8 مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں۔ یہ ایک سیاحتی خطہ ہونے کے ساتھ دفاعی اور جغرافیائی اعتبار سے بھی بے حد اہم ہے، جس کی سرحدیں چین، بھارت اور وسط ایشائی ریاستوں سے ملتی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کی لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی بزنس کمیونٹی سے ملاقات

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کی لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی بزنس کمیونٹی سے ملاقات

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے پاکستانی نژاد برطانوی بزنس کمیونٹی کو ملک میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons