تازہ ترین

انڈونیشیا کی نجی ائر لائن کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا بلیک باکس تلاش کر لیا گیا!

انڈونیشیا کی نجی ائر لائن کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا بلیک باکس تلاش کر لیا گیا ہے۔ تباہ ہونیوالے طیارے کے ملبے کی تلاش میں مصروف امدادی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ بلیک باکس ہمیں سمندر کی گہرائی سے ملا ہے۔ واضع رہے کہ انڈونیشیا کی نجی ائر لائن کا مسافر طیارہ 29 اکتوبر کو سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 189 افراد سوار تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons