تازہ ترین

چین کی جانب سے درآمدی اشیاء پر لگایا جانیوالا تازہ ترین ٹیرف آج سے نافذالعمل!

چین کی جانب سے 1,585درآمدی اشیاء پر لگایا جانیوالا تازہ ترین ٹیرف یکم نومبر سے نافذالعمل ہو گیا ہے۔ جن درآمدی اشیاء پر ٹیرف نافذ کیا گیا ہے ان میں برقی مصنوعات، اسپیئر پارٹس اور خام مال سمیت صنعتی سامان شامل ہے۔ اس سے قبل چین نے رواں سال یکم مئی سے کینسرکے علاج میں استعمال ہونیوالی ادویات پر درآمدی ٹیرف ختم کر دیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons