ازبکستان کے وزیرخارجہ ایک روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے!

ازبکستان کے وزیرخارجہ عبدالعزیزکمیلوف پاکستان کے ایک روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پانچ رکنی وفد بھی ان کے ہمراہ ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ ازبک وزیر خارجہ وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons