خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے پر 5 تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے

سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے بند، بلوچستان میں تدریسی عمل جاری!

سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے بند اور بلوچستان میں تدریسی عمل جاری ہے۔ کراچی میں پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے حالات کے پیش نظر آج تعلیمی ادارے بند رکھے گئے ہیں۔ پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے آج بند ہیں جب کہ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ صوبے کے تمام ثانوی تعلیمی بورڈز کے تحت بارہویں جماعت کے آج ہونے والے پرچے ملتوی کر دیے گئے جن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ بلوچستان کے سیکرٹری تعلیم کے مطابق صوبے میں تمام سرکاری اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ کوئٹہ میں کیھتولک بورڈ، پاک ترک اسکول سمیت چند نجی اسکولوں کی انتظامیہ نے اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons