جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی اور جنوبی کوریا نے ایک دوسرے کے خلاف تمام “دشمن کارروائیاں” روک دی ہیں۔وزارت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف دشمن کارروائیاں روکنا پیانگ یانگ اعلامیہ کا حصہ ہیں۔ پیانگ یانگ اعلامیہ کے تحت، دونوں اطراف کشیدہ تعلقات کو ختم کرنے، تعاون اور تبادلے میں اضافہ کے لئے اقدامات کریں گے۔
یہ خبر پڑھیئے
زیمبیا کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو
دس سے سولہ ستمبر تک زیمبیا کے صدر ہاکائندے ہیچلیما نے چین کا سرکاری دورہ …