تازہ ترین
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات!

.محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ ڈویژنوں ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں اکثرمقامات پر جبکہ بنوں، سرگودھا، ڈیرہ اسماعیل خان اور گوجرانوالہ ڈویژنوں میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons