تازہ ترین

چین میں تجارتی ماحول بہتر سے بہتر ہو رہا ہے، عالمی بینک کی رپورٹ!

عالمی بینک نے 31 اکتوبر کو تجارتی ماحول دو ہزار انیس کے نام سے رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا کہ چین میں تجارتی ماحول بہتر سے بہتر ہو رہا ہے اور 190 ملکوں کی فہرست میں اب چین چھیالیسوِیں پوزیشن پر آ گیا ہےاس طرح چین کی پوزیشن میں ماضی کے مقابلے میں تیس درجے بہتری آئی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ سال چینی حکومت نے چھوٹے اور درمیانے صنعتی و کاروباری داروں کے لیے جو ترجیحی پالیسیاں نافذ کی ہیں وہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔
عالمی بینک ہر سال دنیا میں مختلف ملکوں کے تجارتی ماحول کے بارے میں مزکورہ رپورٹ جاری کرتا ہے۔ 2003 سے اب تک کل سولہ رپورٹس جاری کی گئی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons