چین نے بے دو تھری نظام کے پہلے جیو سٹیشنری آربٹ سیٹلائٹ کو کامیابی سے خلاء میں روانہ کر دیا!

چین نے یکم نومبر کی رات گیارہ بج کر ستاون منٹ پر شی چھانگ لانچنگ سینٹر سے بے دو تھری نظام کے پہلے جیوسٹیشنری آربٹ سیٹلائٹ کو خلائِی مدار کے لئے روانہ کیا گیا۔ مذکورہ سیٹلائٹ بے دو نظام کا اکتالیسواں نیوی گیشن سیٹلائٹ بھی ہے۔ اطلاع کے مطابق مذکورہ سیٹلائٹ کے مقررہ مدار میں داخل ہونے کے بعد اس کا ٹیسٹ اور جائزہ لیا جائے گا۔ یاد رہے کہ بے دو سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم چین نے خود تیار کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام

 چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons