تازہ ترین

چین کی پہلی درآمدی ایکسپو کی تمام تیاریوں کی تکمیل!

چین کی پہلی درآمدی ایکسپو کی تمام تیاریاں یکم نومبر کو مکمل ہو گئی ہیں۔ ملازموں اور رضا کاروں نے ایکسپو کے علامتی جانور پانڈا کے ساتھ تصاویر بھی لیں۔ چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پانچ سے دس نومبر تک شنگھائی شہر میں منعقد ہو گی۔ مذکورہ نمائش میں ایک سو تیس سے زائد ممالک اور علاقوں کے تین ہزار سے زیادہ کاروباری ادارے شریک ہوں گے-

 

یہ خبر پڑھیئے

میکسیکو میں پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons