ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق عمران خان چینی قیادت کی دعوت پر چین کے اہم سرکاری دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ بیجنگ ایئرپورٹ پر چین کے وزیر ٹرانسپورٹ، چین میں پاکستان کے سفیر خالد مسعود اور چینی سفیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ عمران خان کا وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے بعد چین کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …