پاکستان کے چار بڑے شہروں میں موبائل فون سروس آج معطل رہے گی!

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور گجرانوالہ میں آج صبح 8 بجے سے مغرب تک موبائل فون سروس معطل رہے گی۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے، ریاست کے صبر کو اس کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کی مکمل عملداری ہی عوام کا مفاد ہے اور ہم یہ فرض پورا کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons