تازہ ترین

مسئلہ کشمیر پر موقف واضح ہے اور پاکستان سے تعاون کا علاقائی تنازع سے کوئی تعلق نہیں، چین!

چین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر اس کا موقف بہت واضح ہے اور چین اور پاکستان کے درمیان بس سروس سمیت تمام تر دوطرفہ تعاون کا علاقائی تنازع سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یاد رہے پاکستان کی ایک نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے حال ہی میں لاہور سے اسلام آباد کے راستے کاشغر کے لئے بس سروس شروع کی ہے۔ بس سروس شروع کرنے پر بھارت کی جانب سے اعتراض بھی کیا گیا، جسے پاکستان نے مسترد کر دیا۔

یہ خبر پڑھیئے

میکسیکو میں پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons