اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی و غربت کے خاتمے پر بین الاقوامی فورم کا بیجنگ میں افتتاح!

اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی و غربت کے خاتمے کے لئے چین کے زیر اہتمام بین الاقوامی فورم کا بیجنگ میں افتتاح ہو گیا ہے۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ہوانگ کن منگ نے چین کے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے فورم کے لئے مبارکباد کا پیغام پڑھ کر سنایا۔ انہوں نے کہا کہ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے تہنیتی پیغام سے مکمل طور پر ظاہر ہوتا ہے کہ چینی حکومت اس فورم کو بہت اہمیت دیتی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons