تازہ ترین

جنسی ہراسانی کے الزامات پر برطرف ملازمین کو فوری بحال کیا جائے، گوگل ملازمین!

گوگل کے دنیا بھر میں موجود انجینئرز اور دیگر ملازمین نے گذشتہ روز کمپنی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہروں میں کمپنی کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات پر نکالے جانے والے ملازمین سے یکجہتی کا اظہار بھی کیا گیا اور گوگل انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا کہ بے بنیاد الزامات کی وجہ سے کسی کا روزگار نہ چھینا جائے۔ سیکڑوں خواتین اور مرد ملازمین نے کمپنی کی عدم مساوات کی پالیسی پر شدید تنقید کی۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ہمارے شعبے میں کام کرنے والے افراد کسی ساتھی خاتون کو ہراساں نہیں کرسکتے کیونکہ یہ بہت بڑا پلیٹ فارم ہے جہاں آواز اٹھائی جاسکتی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر اعظم کا سعودی عرب میں بس حادثے میں عمرہ زائرین کے جاں بحق ہو نے پر اظہارِ افسوس

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب میں بس حادثے میں عمرہ زائرین کے جاں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons