سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری!

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں ہونیوالی موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق دارالحکومت ریاض، جدہ، تبوک، سمیت کئی علاقوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں۔ بارش کا یہ نیا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons