حالات کا تقاضہ ہے ہم تصادم کی بھارتی پالیسی پر نظرثانی کا انتظار کریں، وزیرِ خارجہ!

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے انتخابات کی وجہ سے جارحانہ رویہ اختیار کیا ہوا ہے اور حالات کا تقاضہ ہے ہم بھارت کی تصادم کی پالیسی پر نظرثانی کیے جانے کا انتظار کریں۔ قومی اسمبلی میں جمع کرائے جانیوالے اپنے تحریری جواب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کلبھوشن جادھو کا کیس عالمی عدالت انصاف میں زیر سماعت ہے اور کیس کی رسمی سماعت کا شیڈول 18 فروری 2019ء ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons