بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید نے جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف نے غمزدہ خاندان سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکڑ عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …