چین کے صدرشی چن پھنگ سے ڈومینیکا کے صدر نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر چینی صدر نے کہا ہے دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کومزید وسعت دینے کے لیئے چین ڈومینیکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیئے تیار ہے۔ چینی صدرنے کہا کہ تاریخ اور حقائق اس بات کی تصدیق کریں گے کہ دونوں ممالک کی جانب سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ درست ہے۔ اس موقع پر چینی صدر نے یہ تجویز پیش کی کہ دونوں ممالک کوایک پٹی ایک شاہراہ کے منصوبے کے تحت دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیئے روابط کومزید مضبوط بنانا چاہیے۔
یہ خبر پڑھیئے
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط
29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …