چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ سے ایل سلواڈور کے صدر Sanchez Ceren نے ملاقات کی ہے۔ بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں راہنماؤں نے مشترکہ ترقی کے لیئے عملی تعاون کے فروغٖ پر زور دیا ہے۔ اس موقع پر چین کے وزیراعظم نے ایل سلواڈورکی جانب سے ون چائنہ پالیسی کی مکمل حمایت کے اقدام کو سراہا۔ چینی وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ ایک پٹی ایک شاہراہ کے منصوبے کے تحت ایل سلور ڈورمیں ترقیاتی کاموں میں تعاون سے دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی اعتماد اورعملی تعاون کو وسعت دینے میں مدد حاصل ہوگی۔
یہ خبر پڑھیئے
صدر شی جن پھنگ کی نیپالی وزیراعظم سے ملاقات
23 ستمبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو کے ویسٹ لیک …