چین نے شمالی اورجنوبی کوریا کے مابین تیزی سے بڑھتے ہوئے مثبت روابط کا خیرمقدم کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکھانگ نے کہا ہے کہ حالیہ دو ہفتوں کے دوران دونوں ممالک کے مابین ہونے والے مذاکراتی عمل کے حوصلہ افزاء نتائج برآمد ہوئے ہیں جن کے بدولت جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے میں مدد حاصل ہوگی۔
یہ خبر پڑھیئے
میکسیکو میں پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک
میکسیکو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ بھڑکنے کے …