ایران نے تیل اور مالیاتی شعبوں پر امریکہ کی نئی پابندیاں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے اقتصادی معاملات چلا سکتا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ امریکہ ہماری عظیم اور بہادر قوم کے خلاف کوئی اقدام کرنے میں کامیاب نہیں ہو گا۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …