تازہ ترین
WASHINGTON, DC - MAY 08: U.S. President Donald Trump holds up a memorandum that reinstates sanctions on Iran after he announced his decision to withdraw the United States from the 2015 Iran nuclear deal in the Diplomatic Room at the White House May 8, 2018 in Washington, DC. After two and a half years of negotiations, Iran agreed in 2015 to end its nuclear program in exchange for Western countries, including the United States, lifting decades of economic sanctions. Since then international inspectors have not found any violations of the terms by Iran. (Photo by Chip Somodevilla/Getty Images)

امریکہ نے ایران پر ایک مرتبہ پھر مکمل اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں!

امریکا نے 2015 کے عالمی جوہری معاہدے کے تحت ایران پر سے اٹھائی جانے والی تمام اقتصادی پابندیاں ایک مرتبہ پھر مکمل طور پر نافذ کردی ہیں۔ نئی اقتصادی پابندیوں کا اطلاق 5 نومبرسے شروع ہو گا۔ امریکا سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر پابندی کا مقصد اس کے رویے میں تبدیلی لانا مقصود ہے۔ مائیک پومپیو نے کہا کہ ترکی، اٹلی، بھارت، جاپان اور جنوبی کوریا سمیت 8 ممالک کو ایران کے ساتھ محدود مدت کے لیے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت ہوگی جس پر بعدازاں مکمل پابندی ہوگی۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons