وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین لی چان شو سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے راہنماؤں نے باہمی تعلقات کوفروغ دینے پرتبادلہ خیال کیا۔ لی چان شو نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ اس موقع پرعمران خان نے کہا کہ غربت ، بدعنوانی کے خاتمے اور بہتر حکمرانی کی ہی بدولت چین نے ترقی کی منازل طے کی ہیں.
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …