تازہ ترین

پاکستان کی لائن آف کنڑول پر بھارتی فوج کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت!

پاکستان نے لائن آف کنڑول پر بھارتی فوج کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون کی شہادت ہوئی۔ انہوں نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ دونوں ممالک کے مابین جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں۔

یہ خبر پڑھیئے

جی ڈی آئی غربت میں کمی کیلئے مضبوط تحریک فراہم کرتاہے، چینی عہدیدار

چین کی بین الاقوامی ایجنسی برائے ترقیاتی تعاون کا کہنا ہے کہ چین کی جانب …

اپنا تبصرہ بھیجیں