ایران نے مقامی طور پر جدید لڑاکا جیٹ طیارہ تیار کر لیا!

مقامی طورپر تیار کئے گئے ایرانی جنگی جیٹ طیارے نے کامیاب پرواز مکمل کی ہے۔ ایران آئندہ سال اگست میں منعقد ہونے والے قومی دن کے موقع پر کوسر نامی جنگی جیٹ طیارے کی نمائش کریگا۔ یہ مکمل طورجدید ریڈاراورمواصلاتی نظام سمیت دیگرجنگی صلاحیتوں کاحامل طیارہ ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

زیمبیا کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو

دس  سے سولہ ستمبر تک زیمبیا کے صدر ہاکائندے ہیچلیما نے چین کا سرکاری دورہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons