تازہ ترین

چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ سے کرویشیا کے وزیراعظم کی بیجنگ میں ملاقات!

چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ سے کرویشیا کے وزیراعظم نے بیجنگ میں ملاقات کی ہے ۔اس موقع پرچینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین دونوں ممالک کی نجی کمپنیوں کی جانب سے بندرگاہوں اور ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی سمیت دیگرشعبوں میں باہمی تعاون کی مضبوطی کی مکمل حمایت کرتاہے ۔واضح رہے کہ کروشیاکے وزیراعظم چین میں منعقدہ پہلی بین الاقوامی درآمدی نمائش میں شرکت کے لیئے چین میں موجود ہیں ۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons