تازہ ترین

امن مشنوں کے فنڈز میں کمی سے امن اہلکار عدم تحفظ کا شکار ہوں گے، پاکستان!

اقوام متحدہ میں پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ امن مشنوں کیلئے فنڈز میں صوابدیدی کمی سے عالمی ادارے کے اہم اقدامات متاثر ہونے کا خدشہ ہے اور امن اہلکار عدم تحفظ کا شکار ہوں گے۔ نیویارک میں جنرل اسمبلی کی چوتھی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ ہماری توجہ امن مشنوں کیلئے بجٹ میں بلا تفریق کمی پر نہیں بلکہ صلاحیتیں بڑھانے پر ہونی چاہیے۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons