تازہ ترین

روس افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کرے گا!

روس نے افغانستان میں جاری جنگ کے سیاسی حل کے لیے آئندہ ہفتے عالمی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے طالبان اور افغان حکومت کو شرکت کی دعوت دے دی۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ 9 نومبر کو ہونے والے عالمی مذاکرات میں افغانستان اور طالبان کے نمائندوں کی میزبانی کریں گے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ پہلا موقع ہوگا کہ دوہا میں قائم طالبان تحریک کے سیاسی دفتر کا وفد اس طرح کے اعلی سطح کے مذاکرات میں شرکت کرے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons