سندھ میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم!

سندھ حکومت نے صوبے میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے حالات کے پیش نظر 31 اکتوبر کو صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر کے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور ریلیوں پر 10 روز کے لیے پابندی عائد کی تھی ۔

یہ خبر پڑھیئے

غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے: ماہرینِ فلکیات

آج غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے۔ ماہرینِ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons