قومی اسمبلی کی تمام 342 نشستوں پر انتخابات مکمل ہو گئے، الیکشن کمیشن نے تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں 4 ارکان آزاد حیثیت میں ہیں جبکہ 338 نشستیں 12 سیاسی جماعتوں کے پاس ہیں، تحریک انصاف 156 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت ہے، ن لیگ85 نشستوں کے ساتھ دوسرے، پیپلزپارٹی 54 نشستوں کے ساتھ تیسرے، متحدہ مجلس عمل 16 نشستوں کے ساتھ چوتھے، ایم کیوایم کی 7 نشستوں کے ساتھ پانچویں نمبرپرجبکہ ق لیگ، بلوچستان عوامی پارٹی کی 5،5 نشستیں ہیں، بی این پی کی 4، جی ڈی اے کی 3 نشستیں اوراے این پی،عوامی مسلم لیگ، جمہوری وطن پارٹی کی ایک ایک نشست ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کے زیادہ امکانات ہیں، ماہر فلکیات
کراچی سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں رمضان المبارک کا چاند بدھ 22 مارچ بمطابق …