چین میں ٹرک اور گاڑیوں کے تصادم میں 15 افراد ہلاک!

چین کے صوبے گانسو کی شاہراہ پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ گانسو صوبے کے دارلخلافہ لانژو میں پیش آیا جس کے بعد ٹول اسٹیشن کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام نے واقعے میں 15 افراد کے ہلاک اور 24 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خزانہ نے وزیر اعظم کو 2022-23 کا اقتصادی سروے پیش کیا

وزیر خزانہ نے وزیر اعظم کو 2022-23 کا اقتصادی سروے پیش کیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں حکومتی اقتصادی ٹیم نے آج (جمعرات) کو اسلام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons