نامور گلوکار فخر عالم دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ فخر عالم نے 10 اکتوبر کی صبح امریکہ کی ریاست فلوریڈا سے مشن پرواز کا آغاز کیا اور اس مشن کے تحت وہ دنیا کے مختلف ممالک کے 32 اسٹاپس پر گئے جن میں بوسٹن کینیڈا، گرین لینڈ، آئس لینڈ، برطانیہ، کوریا، مصر، بحرین، ڈھاکا، بینکاک، جکارتا، سنگاپور، آسٹریلیا، فلپائن، جاپان، روس، الاسکا، دبئی اور فلوریڈا شامل ہیں۔
یہ خبر پڑھیئے
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …