چین کی پہلی درآمدی نمائش کے لئے معروف کوریئر کمپنی اپنی سروس کو مزید مؤثربنائے گی!

چین میں پہلی درآمدی نمائش کے انعقاد کے موقع پر FedEx کوریئرسروس نے سامان کے نقل وحمل کویقینی بنانے کے لیئے اپنی سروس کومزید مؤثر اور فعال بنایا ہے۔ چین کی دعوت پرامریکی نجی کمپنی FedEx نے جدید ٹیکنالوجی کا حامل نظام مرتب کیا ہے جس کے تحت سامان کے نقل وحمل میں مدد حاصل ہوگی۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر شی جن پھنگ کی نیپالی وزیراعظم سے ملاقات

23 ستمبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو  کے  ویسٹ لیک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons