وفاقی وزیر برائے بین الاصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے اسلام آباد میں قومی ثقافتی میلے کاافتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ ہمارا فن، تہذیب اور کلچر ہمارا ورثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ثقافتی ورثے کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ثقافتی میلوں کے انعقاد سے عوام کواپنی ثقافتی روایات برقرار رکھنے میں مدد حاصل ہوگی۔
یہ خبر پڑھیئے
جوڑ میلہ:200 سے زائد سکھ یاتری واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے
دو سو سے زائد سکھ یاتری اپنے مذہبی تہوار جوڑ میلہ میں شرکت کے لئے …